")
مفيد یونیورسٹی

علوم انساني، مفيد یونیورسٹی ایک تحقیقاتی اور تعلیمی ادارہ ھے جو جدیدترین حوزوی و یونیورسٹی تعلیم کے مراکز میں سے ایک ھے جس کو اسی بابرکت چیز کو مدّنظر رکھتے ھوئے سنہ 1368 ھجری، مطابق ۱۴۰۹ ھجری قمری میں شہر مقدس قم میں بہت بڑے حوزات علوم اسلامی کے جوار میں قائم کیا گیا ھے ۔ اس کے بانی حضرت آيت اللَّه العظمی آقائے سيّد عبد الكريم موسوی اردبيلي (مد ظلہ‏ العالی) جو ایک روشن فکر، دردمند، جہان دیدہ مرجع ھیں، اور یونیورسٹی کا نام بھی ایک عظیم شیعہ عالم دین، فقیہ و متکلم شیخ مفید کے نام سے الہام لیتے ھوئے رکھا گیا ھے، جو قرن چہارم کے علماء و مفکرین یعنی تمدن اسلامی کے شگوفائی کے دور سے تعلق رکھتے ھیں ۔