")
سماج اور معاشره کے حقوق کے بارے میں امام سجاد (ع) کی نصیحت
معصومین

تم پر لازم هے که مسلمانوں کو اپنے سامنے، اپنے اقرباء کی طرح قرار دو ! پس ان میں سے جو بهی بوڑها اور کهنسال هو جائے اس کو اپنے والد کی طرح اور چهوٹوں کو فرزند (اپنے بچوں کی طرح)، اور اپنے هم سن و سال کو اپنے بهائیوں کی طرح جانو ! . پس اس وقت تم ان میں سے کس پر ظلم وستم کرنا پسند کرو گے ؟ اور ان میں سے کس کی آبرو ریزی  و عزت سے کهیلنا پسند کرو گے ؟ … اور اس بات کو جان لو که ان کے نردیک سب سے زیاده محترم وه انسان هے که جس کی خوبیاں و اچهائیاں لوگوں تک پہنچے، جب که وه ان سے بے نیاز رها هو اور پاکدامن و خوددار هو .