")
امام على عليہ ‏السلام مشکلوں کے مقابلے میں
معصومین

حضرت على عليہ ‏السلام تمام تر دباؤ، مشکلوں اور سختیوں کے مقابلے میں اپنے کو خم نهیں کرتے تھے یهاں تک که بهت سے دباؤ اور سختیاں حکومت کے عاملوں و کارگزاروں کی طرف سے آپ پر وارد هوتی تھیں مگر آپ ان کے مقابل میں تنها مقاومت کرتے تهے. آپ ایک مستحکم اراده اور قوت مقاومت کے مالک تهے یهاں تک که اگر پوری دنیا کے لوگ اپنے هاتھ کو ایک دوسرے کے هاتھ میں دے دیں تو بهی ایک سوئی کی نوک کے برابر آپ کی مقاومت کی قوت میں کمی نهیں لاسکتے تهے .