")
حضرت حجت الاسلام والمسلمین آقای سید علی موسوی اردبیلی کا حضرت آیت الله حاتمی(ره) کی رحلت پر تعزیتی پیغام
1/7/2019
حضرت آیت الله سید ابراهیم سید حاتمی رحمت الله علیہ؛ اسوہ تقوی ؛ فضیلت ؛ صبر و استقامت کی رحلت سے ایک بہت بڑا اور نا قابل تدارک شگاف ھے جو تمام دوستوں اور چاھنے والوں خاص طور سے اردبیل کے شریف اور مومن لوگوں کے لئے پیدا ھوگیا ھے