")
مفید یونیورسٹی میں عقیدہ کی آزادی اور ارتداد و مرتد کے محور پر عدلیہ کے سیاسی و حقوقی قانون کے متعلق خصوصی اجلاس
11/29/2018
مفید یونیورسٹی میں بتاریخ ۸/ آبان ۱۳۹۷ کو ایک پروگرام کا انعقاد ھوا جس میں مختلف مقررین موجود تھے ان میں سے ڈاکٹر ورعی؛ ڈاکٹر رهائی (مفید یونیورسٹی کے فیکلٹی رکن اور حوزہ علمیہ میں درس خارج کے استاد)؛ میدری سوشل ورک تعاون اور سوشل ویلفیئر کے نائب وزیر اور ڈاکٹر وحید محمودی نے اپنے اپنے نظریات اور معروضات کو مذکورہ موضوع کے متعلق بیان کیا