")
حضرت آیت الله العظمی موسوی اردبیلی (ره) کے اعزاز میں دوسری کانفرنس کا انعقاد
11/29/2018
یہ کانفرنس بتاریخ ۸ / آبان ۱۳۹۷ کو مفید یونیورسٹی میں حضرت آیت الله العظمی موسوی اردبیلی (ره) کی دوسری برسی کے موقع پر منعقد ھوِئی؛ ڈاکٹر سید مسعود موسوی اردبیلی، حضرت آیت الله علوی بروجردی، آیت الله حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی و صدر جمھوریہ کے سینئر اسسٹنٹ حجت الاسلام و المسلمین یونسی نے آیت الله موسوی اردبیلی کی شخصیت کے سلسلہ میں اپنے عرائض بیان کئے ۔