")
روزه
سوال: جو شخص ماہ رمضان کی رات میں مجنب ھوجائے اور وہ غسل نہ کرے اس قصد سے اذان صبح سے پہلے غسل کرے گا، لیکن وہ اذان صبح کے بعد بیدار ھو تو کیا اس دن وہ جو روزہ رھے گا وہ صحیح ھوگا ؟۔
جواب: اس مفروضہ سوال کے مطابق اس کا روزہ صحیح ھے ۔