")
روزه
سوال: میں ایک کثیر السفر شخص ھوں (میری دفتر کی ماموریت اور خانوادہ کی ملاقات) میری نماز اور روزہ کا کیا حکم ھے ؟۔
جواب: چنانچہ اگر ایک مھینہ میں دس دن یا اس سے زیادہ شرعی سفر پر جاتے ھو، تو سفر میں تمھاری نماز پوری اور تمھارا روزہ بھی صحیح ھے ۔