")
سخت حالات میں روزہ رکھنا
سوال: میرے گردے سنگ ساز (پتھری بناتے) ھیں اور علاج کرنے والے ڈاکٹر کے دستور کے مطابق لازم ھے کہ میں بطور دائم پانی پیتا رھوں ۔ اس سلسلہ میں روزہ رکھنے سے متعلق میرا شرعی وظیفہ کیا ھے ؟۔
جواب: اگر اسپشلسٹ و دیندار ڈاکٹر کہے کہ روزہ رکھنا تمھارے لئے معتنیٰ بہ نقصان رکھتا ھے ۔ تو روزہ نہ رکھو اور اگر آئندہ سال تک روزہ کی نہ کرسکے تو اس کا کفارہ ادا کرو ۔