")
معاملات
سوال: اس چيزپر توجه ركھتے هوئے كه بعض لوگ معاشي صورت حال كے سوالوں كے جواب ميں منظور شده سبسڈي حاصل كرنے كے لئے غلط بياني و جھوٹ سے كام ليتے هيں اور غلط اعداد و شمار اورحقيقت كے خلاف بيان كرتے هيں، اس صورت ميں وصول كي گئي رقم كا شرعي حكم كياهے؟
جواب: غلط اعداد و شمار كا بيان كرنا ،جھوٹ اور حرام هے چنانچه غلط اعداد وشمار كے مقابلے ميں جورقم دريافت كی ہے انهيں چاہئے کہ لی گئ رقم ، اس سے متعلق اداره ميں واپس كريں۔