")
کھانے سے
سوال: هم جس علاقه ميں زندگي بسركرتے وهاں مختلف ممالك كے لوگوں كےلئے شارك اور آكٹپس کا گوشت بيچاجاتاهے، ليكن همارے ملك كے بعض لوگ يه خيال كرتے هيں كه شارك(ايك قسم كي مچھلي)پر بھي چھلكے هوتے هيں لهذا اس كے كھانے ميں كوئي حرج نهيں هے۔ اسي طرح يه بھي خيال كرتے هيں كه آكٹپس كا گوشت مكروه هے اسے بھي كھاتے هيں بنابراين ميں جاننا چاهتاهوں كه شارك اور اكٹپس كاكھانا حلال هے يا مكروه؟
جواب: آكٹپس حرام هے اور شارك كے بارے ميں اگر مطمئن نهيں هيں كه چھلكے هوتے هيں، حرام هے۔