")
متفرقه
سوال: كيا پرائيوٹ وغيررسمي تعليمي ادارے جس كے پاس پرميشن نهيں هےاورفوٹو اسٹیٹ (مانندکتاب) کا حق رکھتے ہیں، ان كے تعليمي كتابچوں سے اس اداره كي اجازت كے بغير استفاده (اور فوٹو اسٹیٹ)كياجاسكتاهے؟۔
جواب: اداره كي اجازت كے بغير جائز نهيں هے۔