")
معاملات
سوال: ميرے والد نے بينك كے اكاونٹ ميں كچھ رقم ڈپاذت كرركھي هے اور عليٰ الحساب واندازه كے مطابق گھركے قرض كي قسط اداكرتے هيں، اگروه اس رقم كو مجھے بطور قرض دے ديں، ميں كس طرح ان كے قرض اور قسطوں كو اداكروں كه جس ميں كوئي شرعي مشكل پيش نه آئے؟
جواب: اس چيز كو ملحوظ خاطر ركھتے هوئے كه باپ اور بيٹے كے درميان سودي (ربوی)معامله ميں كوئي حرج نهيں هے، لهذا تم مذكوره مبلغ و رقم کاتمہارے اور والد كے درميان جتنے منافع پر توافق هواهےان سے قرض لے سكتے هو، اسي طرح(جبكه تم اس رقم سے كام كرنے كا قصد ركھتے هوتو)مضاربه كے عنوان سے اس كے شرائط كي رعايت كرتے هوئے اس رقم كو دريافت كرسكتے هو اور ان كے حصه كے منافع سے اداكرو۔