جواب:
مکلف انسان پر روزہ کے وجوب کا معیار جنوب یا شمال میں رھنا اور ایک گردہ یا دو گردہ رکھنا نھیں ھے، بلکہ اس کا معیار مکلف انسان کی روزہ رکھنے کی قدرت اور توانائی ھے اور اگر قدرت رکھتا ھے نیز کوئی اھم ضرر بھی نہ ھو تو چاھئے کہ روزہ رکھے اور اگر قدرت نھیں ...
جواب:
اس بچی کا باپ وھی ھے جس کا نطفہ ھے لیکن اس کی ماں کے متعلق فقہاء میں اختلاف پایا جاتا ھے، بعض اس کی ماں جس عورت کا اسپریم ھے اسے جانتے ھیں، تو اس صورت میں تمھاری بیوی کا بھائی اس کا ماموں اور تمھاری بیوی کا باپ اس کا نانا ھوگا اور اس کے محرم ھوں گے ۔ ...
جواب:
۱۔اگر نذر اور اس جیسی چیزوں کی وجہ سے اس کا اعتکاف واجب ہو، تو اس کی قضا کرے اوراگر نذر غیر معین ہو تو حیض سے پاک ہونےکے بعداعتکاف کو انجام دےاوراگر واجب نہیں تھا تواس صورت میں اس پر کچھ بھی واجب نہیں ہے۔۲ ۔اگر اس میں حیض کی نشانیاں نہیں ہیں، اس ...
جواب:
اگر مراد یہ ہے کہ باپ یا ماں اپنی زندگی میں اپنے اموال و جائیداد کو کسی کو بخش دیں تاکہ ان کے انتقال کے بعد اولاد کو نہ ملے تو اگرچہ یہ کام اچھا و مطلوب نہیں ہے لیکن شریعت کے لحاظ سے جائز ہے، اور اگر مراد یہ ہے کہ وہ وصیت کریں تاکہ انتقال کے بعد ان ...
جواب:
جن آلات و وسائل کو جوئے کے لئے بنایا گیا ہے ان کے ذریعہ کھیل و مقابلہ کرنا جیسے شطرنج و تاش اور نرد(بیک گیمان)وغیرہ،ہار جیت اور شرط بندی کے قصد سے حرام ہے، بلکہ اگر تفریح اور بغیر شرط بندی کے قصد سے ہو تب بھی احتیاط واجب کی بناپر جائز نہیں ہے، لیکن ...
جواب:
غلط اعداد و شمار كا بيان كرنا ،جھوٹ اور حرام هے چنانچه غلط اعداد وشمار كے مقابلے ميں جورقم دريافت كی ہے انهيں چاہئے کہ لی گئ رقم ، اس سے متعلق اداره ميں واپس كريں۔
جواب:
ضروري دين كا منكر اس وقت مرتد محسوب هوتاهے كه جب اس كا انكار توحيد و رسالت كے انكار كا موجب هو اور وه اس ملازمه يعني لازم و ملزوم كا علم ركھتے هوئے ضروري دين كا انكار كرے ، ورنه مرتدنهيں شمار كياجائے گا۔