")
تہران یونیورسٹی میں عمیق نظر رکھنے والے عالم کے عنوان سے حضرت آیت الله العظمی موسوی اردبیلی(ره) کی مجلس ترحیم
رحلت کی برسی
آج ظہرکے بعد تہران یونیورسٹی میں عمیق و گہری نظر رکھنے والے عالم کے عنوان سے حضرت آیت الله العظمی موسوی اردبیلی(ره) کی یادگار تقریب و مجلس کا انعقاد ہوا ۔ (2017/11/28)