")
امام موسی كاظم (ع) کی صلوات خاصہ کی رونمائی
سید علی موسوی اردبیلی
امام موسی کاظم علیه السلام کے تحقیقاتی کلچرل ادارہ کے حوصلہ و ہمّت سے ایک پروگرام میں حجج اسلام ، علماء ، فضلاء اور حوزہ علمیہ کے محققین کی موجودگی میں مرحوم حضرت آیت الله العظمی موسوی اردبیلی کے دفتر میں امام موسی کاظم علیه السلام سے متعلق صلواتِ خاصہ کے پوسٹر کی رونمائی ہوئی