تربیت کے متعلق اہم ترین طریقوں میں سے ایک طریقہ،نمونہ اور آئیڈیل کا ہے کیونکہ جس کی تربیت کی جاتی ہے اس کے کردار، رفتار اور طبیعت میں کسی شخصیت کے نمونے اور آئیڈیل کی تاثیر دوسروں چیزوں سے کہیں زیادہ ہوا کرتی ہے۔ اسلام نے بھی اس طریقہ و روش کو بڑی اہمیت دی ہے، قرآن کریم نے بھی اپنی بہت سی آیتوں کو یکتا پرست اور ثابت قدم مردوں اور عورتوں سے مخصوص کیا ہے کہ جنہوں نے طرح طرح کے سخت حالات و شرائط ...
مزید پڑھیں